تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

’انگلینڈ نے پاکستان کو مارا کم گھسیٹا زیادہ ہے‘

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ چھٹے ٹی 20 میں انگلینڈ نے پاکستان کو مارا کم گھسیٹا زیادہ ہے۔

انگلش ٹیم نے گزشتہ روز کھیلے گئے چھٹے ٹی 20 میں قومی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 7 میچز کی سیریز 3-3 سے برابر کردی جبکہ فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا۔

وسیم اکرم نے کہا کہ مہمان ٹیم جیسے کھیلتی ہے ہماری ٹیم ایسا کیوں نہیں کھیل سکتی اگر پاکستان 170 رنز کا تعاقب کرتا تو میچ آخری اوور تک جاسکتا تھا۔

فل سالٹ کی دھواں دار اننگز، انگلینڈ سیریز برابر کرنے میں کامیاب

گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے قومی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سات میچوں کی سیریز 3-3 سے برابر کردی تھی۔

بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

کپتان بابر اعظم نے شاندار 59 گیندوں پر 87 رنز کی اننگز بھی قومی ٹیم کو شکست سے نہ بچاسکی تھی۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -