روہت شرما نے ایسا کیا کہا کہ بابر اعظم مسکرا دیے، ویڈیو وائرل

ایشیا کپ کا آغاز آج سری لنکا اور افغانستان کے میچ سے ہونے جارہا ہے لیکن شائقین کرکٹ کو کل ہونے والے پاک بھارت میچ کا انتظار ہے. پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاک بھارت کپتانوں کی ویڈیو شیئر کی گئیں جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ … روہت شرما نے ایسا کیا کہا کہ بابر اعظم مسکرا دیے، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں