شاہین آفریدی اور میتھیو میں گرما گرمی کی ویڈیو وائرل

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے میچ کے دوران فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور میتھیو بریٹزی میں گرما گرمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سہ فریقی سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے اس دوران دونوں ٹیموں … شاہین آفریدی اور میتھیو میں گرما گرمی کی ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں