انگلش کپتان جوز بٹلر نے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔ پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ سے قبل لیڈز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے، بولرز کی قابلیت سے آگاہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حارث رؤف، شاہین … انگلش کپتان جوز بٹلر نے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں