سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کرنے والے عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ میرا کام ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عبداللہ شفیق کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں میچ کے بعد گفتگو کررہے ہیں۔
اوپنرعبد اللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ چوتھے روز بیٹنگ کرنا آسان نہیں چیلنج تھا ہمارے خلاف سری لنکن اسپنر اچھی بولنگ کر رہے ہیں۔
🗣️ "I know the job is not done yet”@imabd28 opens up on his gritty fourth-innings 💯 today and his partnership with @babarazam258 👏#SLvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/UGReLRzO7Z
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 19, 2022
انہوں نے کہا کہ ہدف کے تعاقب کیلئے میدان میں اترے ہیں ہماری اولین ترجیح ہدف حاصل کرنا ہے اس کے لیے حکمت عملی بنائی ہے۔
🌟 Most runs for a batter in first six Tests for Pakistan 🇵🇰
Is Abdullah Shafique the most reliable, consistent and prolific Test opener in #WTC23❓ #SLvPAK pic.twitter.com/N5uf2ca2GG
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 19, 2022
عبداللہ شفیق تھا کہ بابر اعظم کے ساتھ اچھی پارٹنرشپ لگی ان کے ساتھ وکٹ پر بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اور وہ ساتھ تھے تو بہت سہارا تھا۔
A FOURTH-INNINGS SPECIAL BY ABDULLAH SHAFIQUE 🙌
What a time to bring up his second Test 💯#SLvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/NnO5bO8oND
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 19, 2022
ٹیسٹ اوپنر نے کہا کہ پہلی کی نسبت اس سنچری کی زیادہ خوشی ہے اب کوشش کروں گا کہ سنچری کے ساتھ ٹیم کی جیت میں بھی کردار ادا کروں۔


