سفیان مقیم نے ٹی 20 میں عمر گل کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے زمبابوے کے خلاف پانچ وکٹیں حاصل کرکے فاسٹ بولر عمر گل کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے دوسرے … سفیان مقیم نے ٹی 20 میں عمر گل کا ریکارڈ توڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں