تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

فلسطینی نژاد اداکارہ کی لاس اینجلس میں دھوم

لاس اینجلس میں منعقد ہونے والی ‘مون نائٹ’ کی اسکریننگ میں فلسطینی نژاد مصری اداکارہ کو ریڈ کارپٹ دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی نژاد مصری اداکارہ می کالماوی ان دنوں اپنے نئے پروجیکٹ مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی منی سیریز ’مون نائٹ’ کے لیے پروموشنل ٹور پر امریکا میں موجود ہیں جہاں انہیں ریڈ کارپٹ دیا گیا۔

پروگرام میں شرکت کےلیے اداکارہ نے گلابی اور جامنی رنگ کا دلکش گاؤن زیب تن کیا جسے مشہور برانڈ نے خاص طور پر اداکارہ نے بنایا تھا۔

مارول اسٹوڈیوز کی مون نائٹ منی سیریز بین الاقوامی سطح پر 30 مارچ سے نشر ہوگی۔

Comments

- Advertisement -