تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

اسرائیلی افواج نے ایک اور فلسطینی کو قتل کردیا

یروشلم: اسرائیلی افواج نے نے ایک فلسطینی شخص کو جھڑپ کے دوران گولی مار کر قتل کردیا، مذکورہ شخص پر الزام ہے کہ اس نے ایک شخص کو چھرا گھونپا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی شخص کے سینے میں گولی ماری گئی جس کا زخم اس قدر مہلک تھا کہ مذکورہ شخص جانبر نہ ہوسکا۔

واضح رہے کہ یہ واقع عین اس وقت پیش آیا ہے کہ جب مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے پرفسادات جاری ہیں اور یہودیوں کوچاقو مارنے کے متواتر واقعات رونما ہورہے ہیں۔

گزشتہ ایک ہفتے سے جاری تشدد کی اس لہر میں چار اسرائیلی اور سات فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں۔

سات میں سے چار فلسطینیوں کواسرائیلیوں پرمبینہ طور پرحملہ کرنے کے دوران قتل کیا گیا جبکہ باقی تین اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے جن میں بیت اللحم کے نزدیک قتل کیا جانے والا 13 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔

Comments

- Advertisement -