اسرائیل کیخلاف عالمی ہڑتال کا اعلان

فلسطینی قومی اور اسلامی افواج نے عالمی عام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قومی اور اسلامی افواج کے گروپ نے غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے خلاف پیر کو عالمی عام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے غزہ کے ہولناک مناظر اور اسرائیلی … اسرائیل کیخلاف عالمی ہڑتال کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں