فلسطینیوں کی غزہ سے بےدخلی مستقل ہو گی، امریکی صدر کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کہا ہے کہ فلسطینیوں کی غزہ سے بےدخلی مستقل ہو گی۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر امریکی صدر نے لکھا کہ جنگ کے اختتام پر اسرائیل غزہ کو امریکا کے حوالے کر دے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس مقصد کیلیے امریکا اپنی فوجیں نہیں بھیجےگا … فلسطینیوں کی غزہ سے بےدخلی مستقل ہو گی، امریکی صدر کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں