بدھ, اکتوبر 7, 2026
اشتہار

غزہ میں گھروں کے ملبے سے 100 لاشوں کی باقیات برآمد

اشتہار

حیرت انگیز

غزہ سٹی میں ملبے سے برآمد فلسطینیوں کی لاشوں کی اجتماعی تدفین کر دی گئی۔

امدادی کارروائیوں کے دوران تباہ شدہ گھروں کے ملبے سے سو لاشوں کی باقیات ملیں۔ غزہ سول ڈیفنس کے مطابق اسرائیلی حملوں سے تباہ عمارتوں کے ملبے تلے اب بھی آٹھ ہزار سے زیادہ لاشیں موجود ہیں۔

مشینری کی کمی لاشوں کی تلاش میں رکاوٹ ہے جب کہ ڈی این اے ٹیسٹنگ کی سہولت نہ ہونے سے شناخت کا عمل بھی مشکل ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں