اسپین ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے فلسطینیوں کی حمایت میں آگیا

یورپی ملک اسپین ایک بار پھر امریکا کے سامنے فلسطینیوں کی حمایت میں آگیا۔ اسپین کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کو "خالی” کرنے اور اس کی آبادی کو مصر اور اردن منتقل کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر خارجہ نے برسلز میں نامہ نگاروں … اسپین ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے فلسطینیوں کی حمایت میں آگیا پڑھنا جاری رکھیں