پیرا گلائیڈنگ کرنے والی خاتون اچانک موت کا نوالہ بن گئی، بچے ویڈیو نہ دیکھیں

کولمبیا میں پیرا گلائیڈنگ کرنے والی پولش خاتون سیاح کی ایک معمولی سی لاپرواہی انہیں اچانک موت کے منہ میں لے گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک سیاح خاتون کولمبیا میں ایک خوفناک حادثے کا شکار ہوکر  ہلاک ہوگئیں۔ 38سالہ پولش خاتون کولمبیا میں پیرا گلائیڈنگ کے سفر پر دوستوں کے … پیرا گلائیڈنگ کرنے والی خاتون اچانک موت کا نوالہ بن گئی، بچے ویڈیو نہ دیکھیں پڑھنا جاری رکھیں