پیرس اولمپکس 2024 میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بن گئے

پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں جاپان بدستور سر فہرست ہے جب کہ چوتھے روز تین نئے اولمپک ریکارڈ بن گئے۔ دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس گیمز 2024 جاری ہیں۔ چوتھے روز جہاں اولمپک میں تین نئے ریکارڈ بنے وہیں میڈلز کی دوڑ میں جاپان نے … پیرس اولمپکس 2024 میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بن گئے پڑھنا جاری رکھیں