پیرس اولمپکس: 7 ماہ کی حاملہ ایتھیلیٹ کی شمشیز زنی مقابلے میں شرکت

پیرس اولمپکس 2024 میں مصر سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ ندا حافظ نے حاملہ ہونے کے باوجود شمشیر زنی کے مقابلے میں حصہ لیا۔ دنیائے کھیل کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کے رنگا رنگ اور دلچسپ مقابلے پیرس اولمپکس میں جاری ہیں جہاں مصر کی خاتون ایتھلیٹ ندا حافظ سب کی توجہ کا مرکز … پیرس اولمپکس: 7 ماہ کی حاملہ ایتھیلیٹ کی شمشیز زنی مقابلے میں شرکت پڑھنا جاری رکھیں