پیرس اولمپکس: فائنل میں جگہ بنانے والے ارشد ندیم کا پاکستانی قوم کو پیغام

پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے فائنل میں پہنچنے والے ارشد ندیم نے پاکستانی قوم کے نام پیغام دیا ہے۔ پاکستان کے اسٹار جیولن تھروور اور بین الاقوامی مقابلوں میں کئی میڈلز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں بھی … پیرس اولمپکس: فائنل میں جگہ بنانے والے ارشد ندیم کا پاکستانی قوم کو پیغام پڑھنا جاری رکھیں