پیرس اولمپکس: جمناسٹک کی ملکہ کی دماغی مرض سے صحتیابی کے بعد گولڈ میڈل کے ساتھ واپسی

جمناسٹک کی ملکہ سمون بائلز نے دماغی بیماری سے صحت یابی کے بعد پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل کے ذریعے شاہانہ انداز سے واپسی کی ہے۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں 30 تمغے، 2016 کے اولمپکس میں سونے کے چار اور کانسی کا ایک، ٹوکیو اولمپکس میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیتنے کے ساتھ چھ، … پیرس اولمپکس: جمناسٹک کی ملکہ کی دماغی مرض سے صحتیابی کے بعد گولڈ میڈل کے ساتھ واپسی پڑھنا جاری رکھیں