پیرس اولمپکس میں غلطیوں کی ہیٹ ٹرک مکمل

پیرس اولمپکس جہاں اپنے کھیلوں کے باعث دنیا بھر میں توجہ کی مرکز ہے وہیں اپنے آغاز سے غلطیوں پر غلطیوں نے بھی اسے شہ سرخیوں کی زینت بنا دیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں غلطیوں کی ہیٹ ٹرک مکمل ہوگئی ہے اور تیسری غلطی بھی گیمز کی افتتاحی تقریب میں ہی سامنے آئی ہے۔ غیر … پیرس اولمپکس میں غلطیوں کی ہیٹ ٹرک مکمل پڑھنا جاری رکھیں