پیرس اولمپکس کے میڈلسٹ نے آسٹریلیا کی شہریت کیوں چھوڑ دی؟

حالیہ پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے سائیکلنگ میں دو میڈلز جیتنے والے ایتھلیٹ میٹ رچرڈسن نے اپنے ملک کی شہریت چھوڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ایتھلیٹ میٹ رچرڈسن جنہوں نے حالیہ پیرس اولمپکس میں سائیکلنگ میں دو میڈل سمیت اب تک کئی گولڈ، سلور اور برانز میڈلز جیتے۔ انہوں … پیرس اولمپکس کے میڈلسٹ نے آسٹریلیا کی شہریت کیوں چھوڑ دی؟ پڑھنا جاری رکھیں