پیرس اولمپکس: پاکستان کی واحد امید ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے

پیرس اولمپکس میں سات رکنی قومی دستے کے 6 ایتھلیٹس بغیر میڈیل کے باہر ہوچکے ہیں اور پاکستان کی واحد امید ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے۔ 32 سال بعد اولمپک میڈل کی دید کے لیے پاکستان کی واحد امید جیولین تھرو ہیرو ارشد ندیم ہیں جو آج میڈل حاصل کرنے اور سبز ہلالی … پیرس اولمپکس: پاکستان کی واحد امید ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے پڑھنا جاری رکھیں