پیرس میں جاری کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آج ختم ہو جائے گا

پیرس میں جاری کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ اولمپکس 2024 آج ختم ہو جائیں گے اب تک چین 39 میڈلز کے ساتھ سر فہرست ہے۔ فرانس میں پھولوں کے شہر پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والا کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس 2024، سترہ روز تک شائقین کھیل … پیرس میں جاری کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آج ختم ہو جائے گا پڑھنا جاری رکھیں