طوطا پالنا بھی ہوا مشکل، حکومت نے بنایا نیا قانون!

(24 ستمبر 2025) مٹھو میاں کے نام سے بھی مشہور طوطا خوبصورت پرندہ ہے جس کو لوگ گھروں میں شوق سے پالتے ہیں تاہم اب یہ اتنا آسان نہیں ہوگا۔ طوطا خوبصورت پالتو پرندہ ہے یہ بالخصوص انسانی آوازوں کی ہوبہو نقل اتارنے کی وجہ سے ہر عمر کے افراد کے دل کو لبھاتے ہیں۔ … طوطا پالنا بھی ہوا مشکل، حکومت نے بنایا نیا قانون! پڑھنا جاری رکھیں