site
stats
پاکستان

آج پاکستان میں جزوی چاندگرہن ہوگا

کراچی: رواں سال کاپہلا جزوی چاند گرہن آج ہوگا، گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہردو بج کرانتالیس منٹ پرہوگا۔

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ چاند گرہن کا نظارہ آسٹریلیا، براعظم امریکا کے مغرب اورایشیائی ممالک میں کیاجاسکےگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا جزوی نظارہ ٹیلی اسکوپ سےکیا جاسکے گا۔

چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کےمطابق دوپہردوبج کرانتالیس منٹ پرہوگا، مکمل چاند گرہن چاربج کراڑتالیس منٹ اوراختتام چھ بج کرپچپن منٹ پرہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top