مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا فیصلہ: حکومت نے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کھو دی

اسلام آباد : سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد حکومت نے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کھو دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی، حکومتی اتحاد کی قومی اسمبلی میں نشستیں 210 ہو جائیں … مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا فیصلہ: حکومت نے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کھو دی پڑھنا جاری رکھیں