تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

دو مسافروں نے طیارے کو بڑے حادثے سے بچالیا

برازیلیا: برازیل میں دو مسافروں نے طیارے کو بڑے حادثے سے بچالیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہر جوراڈاؤ سے برانکو شہر جانے والے چھوٹے جہاز کا دروازہ اچانک حادثاتی طور پر کھل گیا جس پر دو مسافروں نے فوراً لپک کر دروازہ بند کردیا۔

مسافروں نے طیارے کے لینڈ ہونے تک دروازے کو مضبوطی سے پکڑے رکھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں مسافروں نے جہاز کے دروازے کو بند کرکے لینڈنگ تک اس لیے پکڑا رکھا کہ وہ دوبارہ نہ کھل جائے جس کے سبب طیارے کا توازن بگڑنے سے حادثے کا بھی خدشہ تھا۔

Plane passengers scramble to shut door that opened mid-flight Credit: Video Stills (see video)

مذکورہ جہاز میں 15 سے 20 مسافر سوار تھے اور خوش قسمتی سے کوئی حادثہ پیش نہیں آیا اور تمام افراد محفوظ رہے۔

Comments

- Advertisement -