جمعرات, جون 18, 2026
اشتہار

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کا اطلاق 8 مئی سے ہوگا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاسپورٹ 5 سال کی مدت کے حامل 36 صفحات کے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس 12500 ہوگی، 5 سال کی مدت کے لیے 72 صفحات کی فیس 18500 اور 100 صفحات کی فیس 23000 روپے ہوگی۔

10 سالہ مشین ریڈ ایبل 36 صفحات والے پاسپورٹ کی فیس 16200 روپے ہوگی۔

اسی طرح 10 سالہ مشین ریڈیبل 72 صفحات والے پاسپورٹ کی فیس 25200 روپے ہوگی۔ 100 صفحات والے پاسپورٹ کی فیس 32 ہزار روپے ہوگی۔

پاسپورٹ

+ posts

محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں