پاس ورڈ کا غلط استعمال، ایف بی آر کی سسٹم کےغیرمحفوظ ہونے کی خبروں کی تردید

ایف بی آر نے سسٹم کےغیرمحفوظ ہونے کی خبروں کی تردید کردی، واقعہ ٹیکس دہندہ کی اپنی کوتاہی کی وجہ سے پیش آیا۔ پاس ورڈ کے غلط استعمال کا واقعہ سامنے آنے کے بعد فیڈر بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایف بی آر وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلے … پاس ورڈ کا غلط استعمال، ایف بی آر کی سسٹم کےغیرمحفوظ ہونے کی خبروں کی تردید پڑھنا جاری رکھیں