تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

ڈیوٹی پر معمور پیٹرولنگ پولیس اہلکار کا عمران خان سے محبت کے اظہار ، ویڈیو وائرل

لاہور : ڈیوٹی پر معمور پیٹرولنگ پولیس اہلکار کی عمران خان سے محبت کے اظہار کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جس میں اہلکار کو عمران خان کے پوسٹر کو سلیوٹ کرتے اور چومتے دیکھا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈیوٹی پر معمور پیٹرولنگ پولیس اہلکار نے عمران خان سے محبت کا اظہار کیا۔

جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پیٹرولنگ پولیس اہلکار نے عمران خان کے پوسٹر کو سلیوٹ کیا اورچوما۔

Comments

- Advertisement -