پاسپورٹ بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ، فیس ادائیگی کا نیا طریقہ سامنے آگیا

اسلام آباد: پاسپورٹ بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم ہوگئی ، فیس کی ادائیگی کا نیا طریقہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے شہریوں کے لیے پاسپورٹ فیس کی ادائیگی کا نیا آن لائن نظام متعارف کرا دیا، جس کے تحت اب شہری ایک منٹ میں فیس جمع کرا … پاسپورٹ بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ، فیس ادائیگی کا نیا طریقہ سامنے آگیا پڑھنا جاری رکھیں