جمعہ, فروری 13, 2026
اشتہار

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے بھی اشتہارجاری کر دی

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور(14 جنوری 2026): پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے بھی اشتہار جاری کر دیا۔

پی سی بی نے ملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کرلیا جو  ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں، ٹیکنیکل پروپوزلز کے لیے دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے۔

پی سی بی کے مطابق تکنیکی طور پر کوالیفائیڈ بڈرز اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے۔

واضح رہے کہ حالیہ آکشن میں پی سی بی نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں فروخت کی ہیں، اس بار پی ایس ایل 11 میں 8 ٹیمیں ہوں گی جس میں حیدر آباد اور سیالکوٹ کی ٹیم بھی شامل ہے۔

ملتان سلطانز کے حوالے سے اہم فیصلہ

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں