پیر, جون 15, 2026
اشتہار

ٹیم کیلئے کوچ کی تلاش، پی سی بی نے اشتہار جاری کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے لیے اشتہار جاری کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے جاری کئے گئے اشتہار میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔

پی سی بی نے وائٹ بال اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ ہیڈ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، کوچز کے امیدوار وں کے لئے 15 اپریل تک درخواستیں جمع کرائی جاسکیں گی۔

محمد حفیظ کا جہاز میں قیمتی سامان چوری ۔۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال کرکٹ کے لیے جیسن گلیسپی اور وائٹ بال کے لیے گیری کرسٹن سے معاملات طے پانے کی اُمید ظاہر کی جارہی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں