قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، ایک اہم کھلاڑی کی تنزلی، دوسرا محروم

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے ایک اہم کھلاڑی کی تنزلی ہوئی ہے جب کہ ایک کو کانٹریکٹ نہیں دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سال 25-2024 کے لیے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 25 کھلاڑیوں کو اس کانٹریکٹ … قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، ایک اہم کھلاڑی کی تنزلی، دوسرا محروم پڑھنا جاری رکھیں