پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج کا دن پاکستان آرمی  کے نام کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج کا دن پاکستان آرمی کے نام کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کو بہادر مسلح افواج کے نام کرتے ہیں، پی سی بی نے اتوار کا دن پاکستان نیوی اور پیر کا دن پاک فضائیہ کے نام کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل … پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج کا دن پاکستان آرمی  کے نام کردیا پڑھنا جاری رکھیں