پی سی بی کا احمد شہزاد کوورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان -
The news is by your side.

Advertisement

پی سی بی کا احمد شہزاد کوورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے آؤٹ آف فارم اوپنراحمد شہزاد کواسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

پاکستانی کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ خرم منظور کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کے بعد کیا گیا، خرم منظورکواحمد شہزاد کی جگہ ایشیا کپ اورورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

پی سی بی نے ٹیم سلیکشن کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے جس میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میگا ایونٹ کے لئے ٹیم میں ممکنہ تبدیلیوں کاجائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ احمد شہزاد رواں سال ہونے والی پاک نیوزی لینڈ سیریز میں محض 33 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکے تھے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں