پی سی بی نے شاہین کی جگہ بابر کو کپتان بنانے کی وجہ بتا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی پر وضاحت کر دی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ شاہین آفریدی کی جگہ بابراعظم کو کپتان بنانا اسٹریٹیجک فیصلہ ہے شاہین آفریدی کی بہترین کارکردگی کیلئے روٹیشن اور آرام کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔ پی سی … پی سی بی نے شاہین کی جگہ بابر کو کپتان بنانے کی وجہ بتا دی پڑھنا جاری رکھیں