بدھ, مئی 14, 2025
اشتہار

پی سی بی نے ایشیاکپ کا شیڈول جاری کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاکپ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

ایشیاکپ کا آغاز 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے میچ سے ہو گا جب کہ ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2ستمبر کو کینڈی میں ہوگا۔

Image

شیڈول کے مطابق پاکستان اپنا پہلا میچ نیپال کیخلاف ملتان میں کھیلے گا۔ پاکستان کے 4 میچز کی میزبانی لاہور اور ملتان اسٹیڈیم کریں گے۔

دو میچز لاہور اور دو میچز ملتان اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ سپرفور مرحلے کے 5 میچ کولمبو اور ایک میچ لاہور میں ہو گا۔ ایشیاکپ کا فائنل بھی کولمبو میں کھیلا جائےگا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں