پی ایس ایل میں مزید دو ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 2026 میں مزید دو ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ لاہور میں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل 2025 کی ونڈو سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ہرفرنچائزکے ایک ایک کھلاڑی … پی ایس ایل میں مزید دو ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ پڑھنا جاری رکھیں