پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں خاموشی سے ردوبدل کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکشن کمیٹی میں خاموشی سے ردوبدل کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد اور سکندر بخت کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا جبکہ اظہر علی اور اسد شفیق کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ سرفراز احمد اور سکندر بخت نے کمیٹی کے گزشتہ اجلاسوں میں شرکت کی۔ ہیڈکوچ … پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں خاموشی سے ردوبدل کرلیا پڑھنا جاری رکھیں