جمعہ, دسمبر 6, 2024
اشتہار

یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ کی ایک شق کا جواب پی سی بی کو موصول

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کی تفصیلی رپورٹ کی ایک شق کا جواب پی سی بی کو موصول ہو گیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق بورڈ نے آئی سی سی سے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کی تفصیلی رپورٹ کی ایک شق پر وضاحت مانگی تھی، جس کا جواب بورڈ کو موصول ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے پی سی بی لیگل اور میڈیکل پینل کا اجلاس آج ہو گا، ذرائع نے بتایا کہ سیمپل بی ٹیسٹ کیلئے درخواست دینے کا آج آخری روز ہے جبکہ فیصلے کیخلاف اپیل میں جانے کیلئے 12 جنوری تک کی ڈیڈ لائن ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں