ہفتہ, جنوری 17, 2026
اشتہار

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلیے کمنٹری پینل کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

پی سی بی نے پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے۔

انگلینڈ سے ڈیوڈ گاور، ناصر حسین اور مائکل اٹھیرٹن کمنٹری پینل میں شامل ہیں جب کہ پاکستان سے وقار یونس، باضد خان اور عروج ممتاز کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔

ناصر حسین اور مائکل اٹھیرٹن پاکستان میں پہلی بار کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ سیریز میں 27 ہائی ڈیفینیشن کیمروں کا استعمال کیاجائےگا۔

Image

ٹیسٹ سیریز میں بگی کیمرہ اور ہاک آئی ریویو سسٹم کی بھی سہولت دستیاب ہو گی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں