پیر, فروری 16, 2026
اشتہار

پی سی بی نے ذکا اشرف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق صارفین کو خبردار کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کے حوالے سے صارفین کو خبردار کر دیا۔

پی سی بی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا کہ ذکا اشرف کے نام سے ٹوئٹر پر بنا ہوا تصدیق شدہ اکاؤنٹ جعلی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس جعلی اکاؤنٹ کے حوالے سے پی سی بی نے ٹوئٹر کو شکایت کردی ہے۔

نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرنا چاہتے تھے، چیئرمین پی سی بی

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے ذکاء اشرف کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا تھا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں