پاکستان میں درجہ حرارت میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور : پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشیرز پھٹنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا کے شمالی اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے … پاکستان میں درجہ حرارت میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی پڑھنا جاری رکھیں