امن معاہدے میں تاخیر کے سنگین نتائج ہوں گے، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہہ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ پر بمباری میں عارضی بندش قابل تعریف ہے، حماس نے امن معاہدے میں تاخیر کی تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں انکا کہنا ہے کہ اسرائیل نے عارضی طور پر بمباری روک … امن معاہدے میں تاخیر کے سنگین نتائج ہوں گے، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہہ پڑھنا جاری رکھیں