جمعہ, جولائی 17, 2026
اشتہار

پینٹاگون میں خطرناک کیمیائی مواد کی اطلاعات

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پینٹاگون میں خطرناک کیمیائی مواد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

سی این این کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے تصدیق کی کہ عمارت کے اندر ہوا کا معیار خراب ہونے کا پتاچلا تو احتیاطاً متاثرہ حصوں کو سیل کرنا پڑا۔

عمارت کی کئی منزلیں ہنگامی طورپربند، کچھ حصوں کوخالی کرا لیاگیا۔

پینٹاگون کمپلیکس کی دوسری سے پانچویں منزل تک کی راہداریاں پوری طرح لاک ڈاؤن ہیں، عمارت میں موجود فوسز نے گیس ماسک اور کیمیکل سے بچاؤ کے مخصوص لباس میں ہیں۔

فائر فائٹر خطرناک مواد کی تفتیش اور ہوا کی جانچ میں مصروف ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں