بدھ, ستمبر 16, 2026
اشتہار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اشتہار

حیرت انگیز

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ایک روز کے لیے کیا گیا ہے۔

Petrol price in Pakistan for August 11, 2026

یاد رہے کہ 8 اگست کو پیٹرول 2 روپے 20 پیسے اور ڈیزل 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔

 کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 62 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگئی تھی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی 8 تا 10 اگست کیلیے کی گئی تھی۔

اہم ترین

علیم ملک
علیم ملک
علیم ملک پاور ڈویژن، آبی وسائل، وزارت تجارت اور کاروبار سے متعلق دیگر امور کے لیے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ہیں

مزید خبریں