عید کے دن ذاتی دشمنیوں نے 6 زندگیاں نگل لیں، 9 افراد زخمی

نماز عید کے بعد مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 9 زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں نماز عید کے اجتماعات کے بعد فائرنگ کے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں خاتون سمیت 6 افراد اپنی جان سے گئے جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے … عید کے دن ذاتی دشمنیوں نے 6 زندگیاں نگل لیں، 9 افراد زخمی پڑھنا جاری رکھیں