تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

‏’پرویزخٹک نے بلے اور تیر دونوں پر مہر لگا دی’‏

نوشہرہ: وزیردفاع پرویز خٹک بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے تذبذب کا شکار ہوئے۔ ‏انہوں نے رشتہ داروں کو خوش کو کرنے کے لیے بلےاور تیر دونوں پر مہر لگا دیں۔

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی امیدوار اسحاق خٹک اور پی پی امیدوار احدخٹک کو ووٹ ڈال دیا۔ ‏وزیر دفاع کا بیٹا پی ٹی آئی اور بھتیجا پی پی پی کا تحصیل نوشہرہ سےچیئرمین امیدوار ہیں۔

اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےتحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ‏پرویزخٹک کے ساتھ دلچسپ صورتحال ہوئی ہے عوام انتخابی نشان کو یادرکھتے ہیں اسی کو ووٹ ‏دیتے ہیں پرویزخٹک نے شاید انتخابی نشان دیکھنےکی بجائے نام دیکھ کر ووٹ دیا۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ویلیج کونسل سےمنتخب نمائندہ تحصیل کونسل جائےگا ویلیج کونسل ‏کے نمائندے عوام کے بیچ میں رہتے ہیں اس نظام میں سب نمائندوں کے پاس اختیارات ہوں گے ‏بلدیاتی انتخابات کاانعقاد بڑی کامیابی ہے۔

Comments

- Advertisement -