نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہت کہ پشاور میں فائرنگ  کرکے ایک خاتون پولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا، فائرنگ کا واقعہ پشاور کے تھانہ شاہ پور کی حدود میں پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ … نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں