علی امین گنڈا پور کی نااہلی کے لئے درخواست دائر

اسلام آباد : الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لاہور بار ایسوسی ایشن کو 5 کروڑ فنڈ دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں علی امین گنڈا پور کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔ الیکشن کمیشن … علی امین گنڈا پور کی نااہلی کے لئے درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں