تازہ ترین

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

امارات میں اکتوبر کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نرخ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں اگلے ماہ ‘اکتوبر’ کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2021 کے لیے جاری ہونے والے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیس بھی شامل کیا گیا ہے، نئی قیمتیں پچھلے ماہ کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ امارات میں 95 ایک لٹر پٹرول 2.49 درھم، سپر 98 ایک لٹر 2.60 درہم، ڈیزل 2.51 درہم فی لٹر، 91 ای پلس 2.42 درہم جبکہ ڈیزل 2.51 درہم میں دستیاب ہوگا۔

پچھلے ماہ 95 ایک لٹر پٹرول 2.44 درھم، 98 ایک لٹر 2.55 درہم، 91 ای پلس 2.36 جبکہ ڈیزل 2.38 درہم میں فروخت کیا جارہا تھا۔ ستمبر کی نسبت اکتوبر کے لیے نئی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

یو اے ای میں پٹرول اور ڈیزل تقسیم کرنے والی تمام کمپنیوں نے اپنی ویب سائٹس پر نئے نرخ جاری کردیے ہیں۔

خیال رہے کہ امارات میں ہر ماہ پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخ مقرر کیے جاتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -